اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او مانگنے والے پارلیمنٹ میں شور مچاتے ہیں، بولنے نہیں دیتے، اس لئے کوشش تھی ہر ماہ بعد عوام کے سوالوں کا جواب دوں ، شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں قومی مجرم سمجھتا ہوں، مجرموں سےمفاہمت کروں گا تو قوم سے غداری کروں گا،  مقصود چپڑاسی کےاکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے کیسے آگئے؟، جب سوال پوچھاجائےتو کہتے ہیں بچے باہر ہیں ان سے پوچھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

More than 50 casualties in Quetta mosque blast

On Friday, a powerful bomb exploded inside a Shia Muslim mosque in…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی…