انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  آج 186 روپے97 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکا اضافہ ایک روپیہ 5 پیسے رہا۔انٹربینک تبادلہ میں رواں ہفتے کے چارکاروباری سیشنز میں ڈالر  5 روپے 42 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

 انٹربینک میں کاروبارکی  بندش پر ڈالرکا بھاؤ 186 روپے 97 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 188 روپے ہے،  رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر6 روپے مہنگا ہواہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 6افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

لاہور:غیرت کے نام پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور: تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام…

چمن میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 اموات

این سی او سی کے مطابقملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران…