شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شفقت محمود سے فیصل آباد کےچیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات کی ہےجس میں شفقت محمود نےپارٹی میں شامل ہونےوالوں کوخوش آمدید کہا۔چیمبر آف کامرس کے وفد کی قیادت سید ضیا علمبردار نےکی،سید علمبردارنےاپنےسمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.