شاداب خان کے نکاح کے بعد بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریبات 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں منعقد کی جائیں گی۔ شاداب کی بارات اور شادی کی تقاریب شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد منعقد کی جائیں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.