ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہیادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 9 فیصد ہوگئی ہے ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح 8.98 فیصد پر پہنچ گئی۔ شہروں میں 9.13 فیصد اور دیہات میں مہنگائی کی شرح 8.77 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Model Nayab was not raped: Lahore police

Lahore police reported that a suspect roaming around the victim’s home in…

پنجاب حکومت کا ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں دس فیصد اضافہ کا مراسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق مراسلہ میں کہا گیا کہ دس دس فیصد پینشن میں…

Islamabad police arrest Imaan Mazari, husband

Prominent lawyer Imaan Mazari and her husband were arrested in Islamabad over…

شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اورکیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان میں ایک سال کا بچہ پولیو وائرس سے مفلوج ہوا…