سینیٹ نے بین الاقوامی تجارت کے فروغ کیلئے ایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف پاکستان کےقیام کےبل کی منظوری دے دی۔وزیر مملکت برائےخزانہ ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا نے ایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف پاکستان بل کی تحریک پیش کی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےبل شق وار منظوری کیلئےایوان میں پیش کیاجس کی ایوان نے منظوری دے دی۔بل 9 جون 2022 کو قومی اسمبلی سےبھی منظور ہوچکاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کمپنی نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کے آئل ریفائنری منصوبے کا آغاز کر دیا

پروجیکٹ کی سالانہ آئل پروسیسنگ صلاحیت 8 ملین ٹن ہو گی گوادر…

چینی کی ہول سیل قیمت میں بڑا اضافہ

ہول سیل میں چینی کی قیمت 120 روپےفی کلو تک پہنچ گئی۔گزشتہ…

ملک میں سونا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے اضافہ…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دفاتر بدھ کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ایس…