سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے بل کی منظوری کی گئی جو سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پیش کیا تھا بل کا مقصد پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزسے ایم ٹی آئی ایکٹ کا خاتمہ ہے۔سینیٹ میں قومی کمیشن برائے حقوق طفل ترمیمی بل 2022 بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.