ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل سے پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو جانا شدید مالی نقصان کا سبب بنے گا۔ اسپانسر کمپنیز، ایڈورٹائزر اور دیگر متعلقہ ادارے ہاتھ کھینچنے لگے ہیں،اس صورتحال میں مضبوط بھارتی کرکٹ بورڈ کو کم ازکم ایک بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.