پاکستان موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کےباعث لاکھوں مکان تباہ اور لوگ بےگھرہوگئےہیں جب کہ سینکڑوں کی اموات ہوچکی ہےسیلاب زدگان کی بحالی اورریلیف کےلیےوزیراعظم شہباز شریف نےعالمی برادری سے امداد کی اپیل کی تھی متحدہ عرب امارات نے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان کیلئےروانہ کردی جو آج سہ پہر ساڑھے 4 بجےتک طیارے کے ذریعے نورخان ائیربیس پہنچ جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای: ایکوریم میں دنیا کا سب سے بڑا سانپ

جنوب مشرقی ایشیا کا رہنے والا ریٹیکولیٹڈ پائتھن دنیا کا سب سے…

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرطالب تائمز نامی ٹوئٹر ہینڈلر سےتصویر شئیرکی…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

بھارتی فلم”جے بھیم” نے مقبولیت اور ریکارڈ میں ہالی ووڈ فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

دلتوں پربننے والی بھارتی فلم “جے بھیم ” نے ریٹنگ اور مقبولیت…