کراچی: چائے بنانے والے غیرملکی کمپنی ایکاٹیرا(ekaterra) نےتباہ کُن سیلاب کی وجہ سےبےگھر ہونے والے 10 لاکھ خاندانوں کے لیے 100 ٹن چائے کی امداد دینے کا اعلان کیا تھا جس میں سےسیلاب زدگان میں1 ٹن چائے تقسیم کردی ہےچائے کی تقسیم انڈس اسپتال، دی سٹیز ن فاؤنڈیشن، الخدمت فاؤنڈیشن، روشن اکیڈمی اورکمپنی کی اپنی شراکت داراین جی اوزکے ذریعے کی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.