ناسا کی جانب سے سندھ میں بننے والی جھیل کی خلاسے تصویر لی گئی جسے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کیا گیا ہےتصویر میں سندھ میں بننے والی بڑی جھیل نمایاں ہےتصویر میں گہرا نیلا رنگ سیلابی جھیل کی نشاندہی کر رہا ہےجبکہ سیٹلائٹ تصاویر میں شدید بارشوں اور سیلاب سےسندھ کا بڑا حصہ ڈوبا نظر آ رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.