پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔پرویز خٹک نے لاہور میں ہونے والے پی ٹی آئی کےجلسےسےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ یہ چورآخر کب تک ہم پر راج کریں گے؟ ملک کونواز شریف اور زرداری کے قرضوں نے بھکاری بنا دیا ہے۔
Up next
ضمنی انتخابات میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانا ہماری قومی ذمہ داری ہے، رانا ثناءاللہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.