پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کےداخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئےبند کردیے گئے۔پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی جس کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کےداخلی راستوں کاکنٹرول سنبھال لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کےداخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئےبند کردیے گئے۔حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے الرٹ آیا تھا جس کےبعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.