سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ملک میں حالیہ بڑھتی دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمارآپریشنز کیےاور 3 ماہ میں دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری اور متعدد حملے بھی ناکام بنائے گئے۔فورسز نےملک بھر میں 6921 آپریشنز میں 142دہشتگردوں کو ہلاک اور 1007کو گرفتار کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.