کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے 4 خودکش جیکٹس اور 10 کلوگرام دھماکہ خیز مواد 3 پرائما کارڈ، 10 آئی ای ڈیز اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.