شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایک دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کےمطابق کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا دہشت گرد کااسلحہ اور ایمونیشن قبضے میں لےلیا گیا۔ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.