رجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان ورچوئل شرکت کرے گا پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف کریں گے وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگابھارت شنگھائی تعاون تنظیم کا موجودہ صدر ہونے کی حیثیت سے اس سال علاقائی فورم کے کئی ایونٹس کی میزبانی کرے گا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.