پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی ہےحادثے میں ایک طالبہ جاں بحق اور5 بچے زخمی ہوگئے ہیں ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی بچوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہےحادثے کےبعد اہل علاقہ اور راہگیروں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیازخمی بچوں کے والدین سےرابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.