اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں 150بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد پالیسی ریٹ 8عشاریہ 75فیصد ہوگئی ہے۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا کہنا تھا کہ بیلنس آف پیمنٹ میں توقعات سے زیادہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں اضافہ کیاگیا۔