فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے کہا کافی لمبے عرصے سے مجھے لگ رہا ہے کہ میرے جسم کا ایک ٹکڑا کہیں گم سا ہوگیا ہے، میں خود کو کافی تنہا سمجھتی ہوں، میری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا یہی ہے کہ میں اسلامی ماحول میں نہیں پلی بڑھی اور بچپن سے مسلمانوں سے دور رہی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف…

فیفا ورلڈ کپ؛ سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست

سعودی عرب نے اپنے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو ہرا کر ایونٹ…

پارٹی ویڈیو اسکینڈل:فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا

حال ہی میں فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سانا میرین کی…

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…