بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کوان کے آبائی شہرحیدر پورہ میں سپردخاک کردیاگیاتدفین کےدوران صرف قریبی رشتہ داروں کوشرکت کی اجازت دی گئی۔ جبکہ سید علی گیلانی کی تدفین بھارتی ملٹری حصارمیں کی گئی ہے نمازجنازہ میں شریک ہونے والوں کو شہید رہنما کی آخری جھلک دیکھنےکی اجازت دی گئی۔اہلخانہ ان کی تدفین سرینگرمیں شہدائےقبرستان میں کرناچاہتےتھےبھارتی فورسزنے نہیں ہونےدی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.