درپیش توانائی چیلنجوں کو مقابلہ کرنےکیلئےسعودیہ اور چین کےدرمیان توانائی کےشعبےمیں دو طرفہ تعاون اور سرمایہ کاری کا فیصلہ,انہوں نے خاص طور پر ان ممالک میں سرمایہ کاری کاذکرکیاجو چین کےبیلٹ اینڈ روڈ انفراسٹرکچر اقدام کا حصہ ہیں اورتیل کی عالمی منڈی کو “مستحکم” کرنےکی اہمیت کا ذکر کرتے ہیں،یہ سرمایہ کاری ریفائنریزاورپٹروکیمیکل کامپلیکسز کے شعبے میں کی جائے گی۔
