ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی کی جانب سےجاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ آج بعد نمازمغرب مسجدالحرام میں ادا کی گئی۔سعودی میڈیا کےمطابق شہزادہ عبدالکریم سعودی عرب کےدوسرے فرمانروا شاہ سعود بن عبدالعزیز کے 49 ویں بیٹےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور…

بارکھان واقعہ: سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار

پولیس نےبلوچستان کےبرطرف وزیرمواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لینے کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا…

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات…