سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے عمرہ زائرین کو پرمٹ جاری کرنا شروع کردیئے جائیں گےعمرہ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا موبائل ایپ کےذریعے جاری کیے جائیں گےسعودی عرب میں مقیم غیرملکی اورسعودی شہری عمرہ پرمٹ حاصل کرسکیں گےعمرہ کے پرمٹ صرف ان لوگوں کوجاری کیےجائیں گےجنہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی ہوگی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.