سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ رجب طیب اردگان نے شاہ سلمان کو حج اور عیدالاضحی کی پیشگی مبارکباد دی، ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور دو طرفہ امور بھی زیر بحث آئے رجب طیب اردگان نے دوران کال شاہ سلمان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونامثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث 81 افراد جاں…

Monkeypox to be renamed ‘mpox’: WHO

The World Health Organisation (WHO) announced on Monday that Monkeypox was to…