سعودی ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر شہبازشریف کو پرتپاک مبارک دی، اور وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر پْرجوش نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام دیا۔یقین دلایا کہ سعودی عرب ہمہ وقت پاکستان کے شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گاجب کہ وزیراعظم شہبازشریف نے بھی سعودی ولی عہد کی طرف سے تہنیت پر شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنرصاحب: امید ہے کہ آپ وہ کام نہیں‌ کریں‌ گے جوسابق گورنرکرگئے:جام کمال کی کمال گفتگو

وزیر اعلیٰ جام کمال نے ظہور آغا کو گورنر بلوچستان منتخب ہونے…

Covid-19: 125 corona patients under treatment in Peshawar

According to a health official here on Saturday, 125 corona patients are…

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول سنبھال لیا

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی ملازمین کو بھی اسمبلی…