سعودی سول ایوی ایشن (گاکا)نے 45 سال سے کم عمرخواتین کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سعودی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کےقانون سےسختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کےمطابق 45 سال سے کم عمرعازمین خواتین کیساتھ محرم لازمی قرار دے دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.