سعودی عرب نے پاکستان کےساتھ کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کاعزم ظاہرکیا ہےجس کی منظوری سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنےدی ہے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس میں سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کو پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیونیکیشن کےساتھ تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار تفویض کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.