سعودی وزارت حج و عمرہ نےعمرہ ویزےکی میعادایک سےبڑھاکر 3ماہ کردی۔بیرون ملک سےعمرہ زائرین مقررہ وقت سےکم ازکم 6 گھنٹےقبل سعودی عرب پہنچیں، پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر پرعمرےکی بکنگ ختم تصور ہو گی۔پرمٹ جاری ہونےکےبعد مکہ نہ پہنچ سکنےکی صورت میں نئی بکنگ کی اجازت ہوگی اور 4 گھنٹے قبل بکنگ میں تبدیلی کرانے کی صورت میں پہلی بکنگ منسوخ کرناہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دبئی: برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی

پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں…

ایلون مسک نے ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کر دیا

برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کے اس اقدام کی خبر امریکی…

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق…

نہ مہنگی گاڑی ،نہ پروٹوکول اور نہ ہی ٹریفک بند،چیف جسٹس کی رکشہ سےاترنے کی تصویر وائرل

کابل: افغانستان کے چیف جسٹس شیخ عبدالحکیم حقانی کی سادگی کے سوشل…