موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب 55 اور 17 افراد ہلاک ہوگئے بم سائیکلون نےامریکا کےبعد سب سےزیادہ نقصان کینیڈا کو پہنچایا۔سعودی عرب میں بھی برفباری سے موسم سرد ہوگیا صوبے تبوک کے مشہور پہاڑوں الجبل اور الکان نے برف کی چادر اوڑھ لی اور سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…

فاطمہ بھٹوکی شادی میں خاتونِ اول کی شرکت

فاطمہ بھٹو کے سادگی بھرے نکاح کی تقریب سے تہمینہ درانی نے…

دیگر شہروں کے واقعات کو سوشل میڈٰیا پر کراچی سے منسلک کرنیوالےملزمان کےخلاف کاروائیاں شروع

کراچی پولیس ترجمان کا کہنا ہےکہ شہر میں نہ ہونےوالے واقعات کوبھی…

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…