اسلام آباد میں سعودی عرب کےسفارت خان کیجانب سےاپنےشہریوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کرتےہوئےہدایت کی گئی ہےکہ دہشت گردی کےبڑھتےہوئے خطرے کے پیش نظر احتیاط برتیں اور نقل و حرکت محدود رکھیں اور کسی ضروری کام کے بغیراپنی اقامت گاہوں سے باہرنہیں نکلیں۔ سعودی عرب کے شہری ضرورت پڑنے پر سفارت خانہ اور قونصل خانے سے رابطہ کریں۔
— السفارة في باكستان – سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) March 14, 2020
#تنبيه pic.twitter.com/6A7Q7z3lAl
— السفارة في باكستان – سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) December 26, 2022