ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی سعودی میڈیا کےمطابق وزارت حج و عمرہ نےعمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کےلیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کرایا تھاجس پرجاکر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم کرکےفوری طور پر عمرہ ویزہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Earthquake jolts Swat and adjoining areas

An earthquake of 4.2 magnitude on the Richter Scale jolted Swat and…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوری

زیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ…

سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کےتاریخی شہرسوات کےضلعی صدر مقام مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے…