حادثہ پاکستانی مزدوروں کی گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت خیر زمین، محمد طیب، سعید اللہ، فضل، حیات خان اورحکیم خان کےنام سے ہوئی ہے، ان میں سے 4 افراد کا تعلق خیبر پختونخواہ کےعلاقے لوئر دیر سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق گوریلا رہنما کولمبیا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

اتوار کو ہونے والے صدراتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق پیٹرو…

چینی شہر میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کےشمال میں واقع شہرموہےمیں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہےجس نےنظامِ…

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال…

سابق بھارتی کرکٹر کو برطانوی عدالت نے سزا سُنا دی

برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے…