سعودی عرب میں اونٹوں کے لئے دنیا کا پہلا اوپن ائیرلگژری ہوٹل سب کی توجہ کا مرکز بن گیاکھلے صحرا میں کورونا کی احتیاطی تدابیرکے ساتھ بنائے گئے اونٹوں کے اوپن ائیرہوٹل تتمان میں ایک رات کا کرایہ 400 ریال یا 100 ڈالرسےکچھ زیادہ ہےان پیسوں میں اونٹوں کی دھلائی، ٹرمنگ اورگرم گرم دودھ سے تواضح سب شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

کورونا وبا: مزید 44 افراد جاں بحق،3 ہزار 19 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید44 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

Karachi to experience second spell of rain

On Thursday, the Pakistan Meteorological Department (PMD) announced that there would be…