ریاض: سُپراسٹارسلمان خان نےسعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنا ان کے فلمی کیرئیر کا اہم موڑ ثابت ہو گا۔کہا کہ سعودی عرب آنےپر بےحدخوشی ہےسعودی عرب کو تہذیبوں کاسنگم قراردیتےہوئے کہاسعودی عرب کےلوگ ہنستےمسکراتے ہیں اور انکے چہرے پر بکھری مسکراہٹ سے زیادہ خوبصورت بات اور کیا ہو گی؟
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.