‏سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک سے براہ راست فلائٹس آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہےیکم دسمبر سے 6 ممالک کے مسافروں کو ڈائریکٹ انٹری کی اجازت دے دی‏ ہے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب آنے والے افراد کو 5 روز کیلئے قرنطینہ میں رہنا ہوگا 6 ممالک میں پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر اور انڈیا شامل ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…

نان اسٹک برتن ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات خارج کرتے ہیں،تحقیق

نیو کیسل یونیورسٹی اورفلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا…

بل گیٹس نے غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک دلچسپ تجویز پیش کر دی

بل گیٹس نے کہا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر…