پاکستان کسٹمز ائرپورٹ کلکٹریٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ پی آئی اے کی پرواز PK 743 سے سعودی عرب(مدینہ) جانے والے محمد احمد صدیق نامی مسافر کے قبضہ سے دوران جسمانی تلاشی 46،605 (چھیالیس ھزار چھ سو پانچ) سعودی ریال برآمد کئے ہیںمسافر نے برآمد شدہ ریال اپنے پہنے ھوئے کپڑوں میں چھپائے ہوئے تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.