وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کوذاتی کاروبارشروع کرنےکے لیے تنخواہ کے ساتھ ایک سال کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 2 جنوری 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔چھٹی حاصل کرنےوالے ملازم کو اپنی سالانہ چھٹی اور بغیر تنخواہ چھٹی کو بھی اس میں شامل کروانے کا اختیار حاصل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی حکومت کا شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی ہدایت

چین کی حکومت نےاپنے شہریوں کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کےپیش نظرضروری سامان…

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک…

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ،ملزم گرفتار

پال پلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کرہتھوڑے سے پر…