صدرمملکت سےعراق کےوزیرخارجہ ڈاکٹرفوادحسین کی ملاقات صدرمملکت نےکہاعالمی برادری کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالےپاکستانی زائرین کو ویزا کی فراہمی اورمقدس مقامات پرسہولیات میں مدد فراہم کی جائےڈاکٹر فواد حسین کاکہنا تھا کہ عراق پاکستان کو ایک اہم ملک سمجھتا ہے اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاکستان کےساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آن لائن جعلساز:زیادہ ڈالر کمانے کی لالچ کرنے والے ہزاروں پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ ہو گیا

ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ نامی آن لائن جعلساز کمپنی نے ٹریڈنگ…

Transgender killed in Kohat

It was reported that unidentified gunmen opened fire at a vehicle on…

ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا، اہم کھلاڑی باہر ہوگیا

متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل…