سید روح اللہ خمینی کے فتووں کو نافذ کرنے والی فاؤنڈیشن کے سیکرٹری محمد اسماعیل زری نے شیعہ امریکی نوجوان 24 سالہ ہادی معطر کو ایک ہزار مربع زرعی زمین بطورانعام دینےکا اعلان کیاہےنوجوان کے حملے کے بعد سلمان رشدی کی حالت اب مردے سےبھی بدتر ہےوہ چلتی پھرتی لاش بن گیا ہے۔ اس لیے نوجوان کوانعام سے نواز رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…

ساجد خان نے شاہ رخ کو ملک کا وزیراعظم بننے کا اہل قرار کیوں دیا؟

معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک…

طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں ایک…

مصر میں بیوی کے قاتل جج کو سزائے موت سنا دی گئی

مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا…