سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک دوسرے کی فلموں’’ٹائیگر3‘‘ اور ’’پٹھان‘‘ میں مختصرکردار ادا کررہے ہیں شاہ رخ خان اسوقت صرف اورصرف اپنےبیٹےاور فیملی کووقت دینا چاہتے ہیں اسلیے انہوں نےفی الحال کوئی بھی کام نہ کرنےکاارادہ کیاہےسلمان سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ماہ کوئی شوٹنگ نہیں کرنا چاہتےبطوردوست سلمان نےشوٹنگ کاسخت شیڈول ایک بارپھر دسمبرتک بڑھادیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل

اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادیاں کی تیاریاں مکمل…

750 افغان فوجی بھاگ کر ازبکستان پہنچ گئے

تاشقند: افغانستان کے 750 فوجی اہلکار بھاگ کر ازبکستان پہنچ گئےازبکستان حکومت…

یورپی یونین کے لیے پہلی سعودی خاتون سفیر مقرر

سعودی عرب میں حیفہ الجیدی کو پہلی خاتون سفیر برائے یورپی یونین…