بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیرگردش ہیں کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر میں راجھستان میں شادی کریں گے جس کی وجہ سے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھی فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ ملتوی کردی اور فلم کی شوٹنگ کترینہ کی شادی کے بعد جنوری میں دوبارہ سے شروع کی جائے گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.