ہیکرز نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان سمیت اہم شخصیات کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بھاری رقم طلب کی ہےہیکرز نےٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کو دھمکی کی دی ہے کے اگر ان کی شرائط نا مانی گئیں تو 400ملین ٹوئٹر اکاؤنٹس کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ریلیز کردیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.