حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہےکہنا ہے کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہےآج کل میں کسی پر شک کر سکوں میرے والد کو دھمکی آمیز خط مارننگ واک کے دوران ملا ہے۔مجھے کوئی میسج یا دھمکی آمیز کال تاحال موصول نہیں ہوئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض کو ایک سائنس فکشن شہر میں بدلنے کا منصوبہ

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کیجانب سےریاض میں دنیا کا سب سے بڑا…

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی…

ریستورانٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد

پنسلوانیا کے ایک شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سی فوڈ کھا…

افغان طالبان کے وفد کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

طالبان کےوفد نے چینی وزیر خارجہ سےملاقات کی تفصیلات کے مطابق طالبان…