سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی صبح کےاوقات میں سانپ نےکاٹ لیا جس کےبعد انہیں فوراً نوی ممبئی کےایک نجی اسپتال منتقل کیا گیاخوش قسمتی سے سلمان کو کاٹنے والا سانپ زہریلا نہیں تھاعلاج کے بعد سلمان خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور اس وقت بالی ووڈ اسٹار گھرمیں آرام کررہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.