سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ سلمان خان اپنی گاڑی سےاترے اور ہاتھ میں پکڑا گلاس اپنی جینز کی پینٹ کی جیب میں رکھ لیا گلاس میں محلول بھی نظرآرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نےدلچسپ تبصرے کئےایک صارف کاکہنا تھا کہ جیب میں پارٹی کا انتظام ہےایک صارف نےکہاکہ پینٹ کی جیب میں گلاس بھائی کا نیا اسٹائل ہے
https://twitter.com/VishalRC007/status/1565898834878042112?s=20&t=l8XH33RQW2l0kMfCd67KFw