سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کو بالی ووڈ میں متعارف کرانےکےلیے تیار ہیں،علیزے بہت جلدایک رومانوی فلم میں نظر آئیں گی جس کوخود سلمان خان پروڈیوس کررہے ہیں۔سلمان خان خود علیزے کے کیرئیر میں دلچسپی لے رہے ہیں علیزے کی فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی اورامید کی جارہی ہےکہ فلم 2023 میں ریلیز ہوگی، ا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.