معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک وڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کی اہلیت پر بات کی کہا کہ شاہ رخ خان جیسے سٹارز روز روز پیدا نہیں ہوتے،ان میں اتنی اہلیت ہے کہ بھارت کے وزیراعظم بھی بن سکتےہیں۔شاہ رخ خان بہت ہی نرم دل اور نرم مزاج ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.