بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ سائرہ بانو کو ممبئی کے ہندوجا ہسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو میں داخل ہیں۔سائرہ بانو کی طبیعت سے متعلق فی الحال زیادہ تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ انہیں اچانک کیا ہوا ہےجس کی وجہ سے انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.