اسرائیلی پولیس نے خاتون صحافی شیرین ابو اقلہ کےجنازے کے شرکاء پرحملہ کردیا اور تشدد کا نشانہ بنایامقتول صحافی کے جنازے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی، پولیس نے نوجوانوں کو جنازے میں شرکت کرنےسےروکا جس پر نوجوانوں نے شدید نعرے بازی کی پولیس نےنوجوانوں پر لاٹھی چارج کیااوردھکے دیئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’سکویڈ گیم‘ شمالی کوریا میں لانے والے شخص کو گولی مار دی گئی

پوری دنیا میں مقبول ہونے والی جنوبی کوریا کی ویب سیریز “سکویڈ…

مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پر مر مٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہےکہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی ناموس پر…

یوم شہدائے کشمیر :وزیراعظم عمران خان کا شہدا کو خراج عقیدت

13جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں غیر…